SehatMart review for TikTok
5 / 5
July 31, 2026
بہت اچھی ایپ ہے، Shopify کے ساتھ TikTok کو integrate کرنا کافی آسان ہو جاتا ہے۔ Product catalog sync اور TikTok Shop کے ساتھ direct connection کی سہولت بہت مفید ہے، جس سے وقت کی کافی بچت ہوتی ہے۔ Ads Manager کے ساتھ integration بھی سیدھا سادہ ہے اور campaign تخلیق کرنا آسان بنا دیتا ہے۔ کبھی کبھار setup کے دوران چھوٹے مسائل آتے ہیں لیکن overall تجربہ مثبت رہا ہے اور یہ ای کامرس اسٹورز کے لیے TikTok پر فروخت بڑھانے کا ایک بہترین ٹول ہے۔ Recommend کرتا ہوں ان تمام لوگوں کو جو TikTok پر اپنا بزنس گروتھ دینا چاہتے ہیں۔
Store
Using app
ReviewsTotal reviews
RatingAverage rating
Sign up to receive AppNavigator updates
Find out when we add keyword-monitoring, review RSS feeds and more.
Thank you! You have been subscribed